Islamic Teacher

Posted Date : 09/07/2019    Posted By: Altaf Hussain
Member Since: 09/07/2019
PROJECT BUDGET
$3000

Project Description

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاته
خوشخبری
ان ماں باپ کے لیۓ جو آپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی امید رکھتے ہیں لیکن کراچی کے حالات کو دیکھ کر آپنے بچوں کو گھر سے باھر مسجد تک نہیں چھوڑتے قرآن پاک پڑھنے کے لیۓ وہ ماں باپ پریشان نہ ہوں میں اپ کے بچے کو قران پاک پڑھاؤں گا آپ کے گھر میں آپ کے آنکھوں کے سامنے آپ اپنے بچے کو قرآن پاک پڑھتے ہووے سن کر آپ کے دل کو تسلّی اور سکوں ملنے لگے گا آپ کی پریشانی دور ھو جاۓ گی ہمیشہ کے لئے : اپنے بچوں کو قرآن پاک حفظ و ناظرہ پڑھاؤ آپنے گھر مین :: اور اگر آپ نے قرآن پاک نہیں پڑھا تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں آپکو قرآن پاک پڑھاونگا ::
پوری گارنٹی کے ساتھ

بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی ترکیب یہ ہوگی
١=قاعدہ+نماز ایک سال تین ماہ د
٢=سپارہ نمبر تیسواں ایک سال تین ماہ
٣=انتیس سپارے +چالیس مسنون دعائیں ایک سال چھ ماہ

Project Skills

Qari sahab

Questions

quran pak

Work History